نتائج البحث: 6236
|
ترتيب الآية | رقم السورة | رقم الآية | الاية |
1891 | 15 | 89 | وقل إني أنا النذير المبين |
| | | اور فرما دیجئے کہ بیشک (اب) میں ہی (عذابِ الٰہی کا) واضح و صریح ڈر سنانے والا ہوں، |
|
1892 | 15 | 90 | كما أنزلنا على المقتسمين |
| | | جیسا (عذاب) کہ ہم نے تقسیم کرنے والوں (یعنی یہود و نصارٰی) پر اتارا تھا، |
|
1893 | 15 | 91 | الذين جعلوا القرآن عضين |
| | | جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے (کر کے تقسیم) کر ڈالا (یعنی موافق آیتوں کو مان لیا اور غیر موافق کو نہ مانا)، |
|
1894 | 15 | 92 | فوربك لنسألنهم أجمعين |
| | | سو آپ کے رب کی قسم! ہم ان سب سے ضرور پرسش کریں گے، |
|
1895 | 15 | 93 | عما كانوا يعملون |
| | | ان اعمال سے متعلق جو وہ کرتے رہے تھے، |
|
1896 | 15 | 94 | فاصدع بما تؤمر وأعرض عن المشركين |
| | | پس آپ وہ (باتیں) اعلانیہ کہہ ڈالیں جن کا آپ کو حکم دیا گیا ہے اور آپ مشرکوں سے منہ پھیر لیجئے، |
|
1897 | 15 | 95 | إنا كفيناك المستهزئين |
| | | بیشک مذاق کرنے والوں (کو انجام تک پہنچانے) کے لئے ہم آپ کو کافی ہیں، |
|
1898 | 15 | 96 | الذين يجعلون مع الله إلها آخر فسوف يعلمون |
| | | جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بناتے ہیں سو وہ عنقریب (اپنا انجام) جان لیں گے، |
|
1899 | 15 | 97 | ولقد نعلم أنك يضيق صدرك بما يقولون |
| | | اور بیشک ہم جانتے ہیں کہ آپ کا سینۂ (اقدس) ان باتوں سے تنگ ہوتا ہے جو وہ کہتے ہیں، |
|
1900 | 15 | 98 | فسبح بحمد ربك وكن من الساجدين |
| | | سو آپ حمد کے ساتھ اپنے رب کی تسبیح کیا کریں اور سجود کرنے والوں میں (شامل) رہا کریں، |
|