نتائج البحث: 6236
|
ترتيب الآية | رقم السورة | رقم الآية | الاية |
5859 | 83 | 11 | الذين يكذبون بيوم الدين |
| | | جو لوگ روزِ جزا کو جھٹلاتے ہیں، |
|
5860 | 83 | 12 | وما يكذب به إلا كل معتد أثيم |
| | | اور اسے کوئی نہیں جھٹلاتا سوائے ہر اس شخص کے جو سرکش و گنہگار ہے، |
|
5861 | 83 | 13 | إذا تتلى عليه آياتنا قال أساطير الأولين |
| | | جب اس پر ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا (یا سمجھتا) ہے کہ (یہ تو) اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں، |
|
5862 | 83 | 14 | كلا بل ران على قلوبهم ما كانوا يكسبون |
| | | (ایسا) ہرگز نہیں بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ) ان کے دلوں پر ان اَعمالِ (بد) کا زنگ چڑھ گیا ہے جو وہ کمایا کرتے تھے (اس لیے آیتیں ان کے دل پر اثر نہیں کرتیں)، |
|
5863 | 83 | 15 | كلا إنهم عن ربهم يومئذ لمحجوبون |
| | | حق یہ ہے کہ بیشک اس دن انہیں اپنے ر ب کے دیدار سے (محروم کرنے کے لئے) پسِ پردہ کر دیا جائے گا، |
|
5864 | 83 | 16 | ثم إنهم لصالو الجحيم |
| | | پھر وہ دوزخ میں جھونک دیئے جائیں گے، |
|
5865 | 83 | 17 | ثم يقال هذا الذي كنتم به تكذبون |
| | | پھر ان سے کہا جائے گا: یہ وہ (عذابِ جہنم) ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے، |
|
5866 | 83 | 18 | كلا إن كتاب الأبرار لفي عليين |
| | | یہ (بھی) حق ہے کہ بیشک نیکوکاروں کا نوشتہ اعمال علّیّین (یعنی دیوان خانۂ جنت) میں ہے، |
|
5867 | 83 | 19 | وما أدراك ما عليون |
| | | اور آپ نے کیا جانا کہ علّیّین کیا ہے، |
|
5868 | 83 | 20 | كتاب مرقوم |
| | | (یہ جنت کے اعلیٰ درجہ میں اس بڑے دیوان کے اندر) لکھی ہوئی (ایک) کتاب ہے (جس میں ان جنتیوں کے نام اور اَعمال درج ہیں جنہیں اعلیٰ مقامات دئیے جائیں گے)، |
|