نتائج البحث: 6236
|
ترتيب الآية | رقم السورة | رقم الآية | الاية |
4800 | 53 | 16 | إذ يغشى السدرة ما يغشى |
| | | جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا |
|
4801 | 53 | 17 | ما زاغ البصر وما طغى |
| | | اس وقت اس کی آنکھ نہ بہکی اور نہ حد سے آگے بڑھی |
|
4802 | 53 | 18 | لقد رأى من آيات ربه الكبرى |
| | | اس نے اپنے پروردگار کی بڑی بڑی نشانیان دیکھی ہیں |
|
4803 | 53 | 19 | أفرأيتم اللات والعزى |
| | | کیا تم لوگوں نے لات اور عذٰی کو دیکھا ہے |
|
4804 | 53 | 20 | ومناة الثالثة الأخرى |
| | | اور منات جو ان کا تیسرا ہے اسے بھی دیکھا ہے |
|
4805 | 53 | 21 | ألكم الذكر وله الأنثى |
| | | تو کیا تمہارے لئے لڑکے ہیں اور اس کے لئے لڑکیاں ہیں |
|
4806 | 53 | 22 | تلك إذا قسمة ضيزى |
| | | یہ انتہائی ناانصافی کی تقسیم ہے |
|
4807 | 53 | 23 | إن هي إلا أسماء سميتموها أنتم وآباؤكم ما أنزل الله بها من سلطان إن يتبعون إلا الظن وما تهوى الأنفس ولقد جاءهم من ربهم الهدى |
| | | یہ سب وہ نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے طے کرلئے ہیں خدا نے ان کے بارے میں کوئی دلیل نازل نہیں کی ہے - درحقیقت یہ لوگ صرف اپنے گمانوں کا اتباع کررہے ہیں اور جو کچھ ان کا دل چاہتا ہے اور یقینا ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے |
|
4808 | 53 | 24 | أم للإنسان ما تمنى |
| | | کیا انسان کو وہ سب مل سکتا ہے جس کی آرزو کرے |
|
4809 | 53 | 25 | فلله الآخرة والأولى |
| | | بس اللہ ہی کے لئے دنیا اور آخرت سب کچھ ہے |
|